اردو آواز اور متن کے ساتھ ماحولی اور سائنسی خبریں Environmental & Scientific News with Urdu Audio & Text Urdu Scientific News Channel Scientific News In Urdu Environmental News In Urdu Science & Technology News In Urdu Science & Technology News In Urdu آپ کاموبائل فون آپ کو پہلے ہی گھڑی ' الارم' ریڈیواور ٹی وی کی سہولت فراہم کررہا ہے اب کچھ ہی دنوں بعد آپ کا موبائل فون آپ کا ڈاکٹر بھی بن جائیگامگر اس کے لئے آپ کو آئی فون کی ضرورت پیش آئے گی ۔ یونیورسٹی آف مشی گن کے ہیلتھ سسٹم نے آئی فون کے لئے ایک نئی اپلیکیشن تیار کی ہے ۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی آف مشی گن اعلان کیا ہے کہ یہ سوفٹ ویئر مفت فراہم کیا جائیگا۔ جس کے ذریعے کوئی بھی اپنی جلد کی بیماریوں کی تشخیص کرسکے گا خاص طور پر یہ سوفٹ ویئرجلد کے سرطان میں مبتلا ہونے کی صورت میں ابتدائی اطلاعات بھی فراہم کرے گابعد ازاں یہ جلدکے کینسرکے بارے میں مکمل تفصیلات فراہم کردے گا۔آئی فون کے اس سوفٹ ویئر کا نام یو ایم اسکین چیک ہے ۔ یوایم اسکین چیک ابتدائی طور پر جلد کی ۲۳تصاویر فراہم کرے گا ۔ اس سوفٹ وئیر کے ذریعے جلد کے انتہائی خطرناک سرطان میلانوماس کے بارے میں بھی علم ہوجائیگا۔اب کوئی بھی شخص بغیر کسی تیکنکی مدد کے میلانوماس کو دیکھ سکے گا۔ Latest Scientific Update News IN Urdu |
From:
Suleman Abdullah
Views:
0
0
ratings | |
Time: 01:20 | More in Science & Technology |
The free iPhone app that can spot skin cancer from 23 pictures of your body
Subscribe to Applenews247.Com Newsletter